یمن سے اسرائیل پر 2 بیلیسٹک میزائل داغ دیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق میزائل کامیابی سے ہدف تک پہنچے۔
امریکی اور اسرائیل فضائی ڈیفنس سسٹم ان میزائلوں کو اسرائیل تک پہنچنے سے روکنے میں ناکام رہے ۔ فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
دوسری جانب اسرائیلی ایئرڈیفنس کی جانب سے دعویٰ کیاجارہاہے کہ بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیاگیاتھا۔

حوثی باغیوں کی جانب کہاگیاہے کہ بیلیسٹک مزائیلوں نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
Footage captures the moment the Houthi missile was intercepted. pic.twitter.com/LcDpDKwrTN
— Defense Intelligence (@DI313_) July 1, 2025