Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بارش کے موسم میں ساحل پر سونامی جیسے رولنگ کلاؤڈ کا دلکش نظارہ

بارش کے موسم میں ساحل پر سونامی جیسے رولنگ کلاؤڈ کا دلکش نظارہ دیکھاگیا۔ لوگ اٹھتے بادلوں کو دیکھ کر دنگ رہ گئے۔  

سمندر کے عقب سے سونامی کی طرح اٹھنے والے بادلوں نے ساحل پر موجود لوگوں کو حیران کردیا۔ پھر انہیں رولنگ کلاؤڈ کے نظارے سے اطمینان بخشا۔

یہ نظارہ پاکستانی ساحل نہیں پرتگال کے ساحل پر دیکھا گیا۔ رولنگ کلاؤڈ دراصل بادلوں کی نایاب قدرتی شکلوں میں سے ایک ہے۔

اس نطارے کو کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیا۔ بعد میں یہ ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ آپ بھی  یہ ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version