یوکرین نے روس کے دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ کردیا۔ جس کے بعد علاقے میں سیاہ دھواں اٹھتادکھائی دیا۔
روس اور یوکرین میں کشیدگی ہر دوسرے دن بڑھتی جارہی ہے ۔ دفاعی ماہرین بڑھتی ہوئی کشیدگی کو ایک اور بڑی جنگ سے تعبیر کررہے ہیں۔
Ukraine launches drone strike on Moscow region pic.twitter.com/PbSBfj2FWG
— Defense Intelligence (@DI313_) July 4, 2025
دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادیمر پیوٹن کسے ملاقات کے بعد مایوسی کااظہار کردیا۔ انہوں نے کہاکہ مجھے روس کشیدگی بڑھانے سے رکتا دکھائی نہیں دے رہا۔
انہوں نے ولادیمر پیوٹن سے ملاقات کو پریشان کن بھی قراردیا۔ ان کاکہناتھاکہ ایسا نہیں لگتا کہ وہ جنگ کو ختم کرنا چاہتا ہے۔
President Trump:
I’m very disappointed after speaking with Putin. It feels like he’s no longer truly present. I don’t see any intention from him to stop. And that’s very troubling — he doesn’t seem to want to end the war. pic.twitter.com/gDosg8Qz27
— Defense Intelligence (@DI313_) July 4, 2025
