اسرائیلی فوجی نے فلسطینی قیدی سے اجتماعی درندگی کو قابل فخر قرار دے دیا۔ صیہونی درندے کے اعتراف کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
انسانیت کو پامال کرنے والے صیہونی درندوں میں سے ایک درندے نے اعتراف میں اپنا چہرہ تک عیاں کردیا۔
مذکورہ اسرائیلی فوجی نے اپنے ویڈیو بیان میں ظالمانہ اقدام کو قابل فخر قراردیا۔ اس کاکہناتھا کہ فلسطینی قیدیوں کا مقدر ہمارے ہاتھوں میں ہی لکھاہے ۔
اس اسرائیلی فوجی نے فلسطینی قیدی سے اجتماعی درندگی کو قابل فخر قرار دے دیا۔۔ اعتراف کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔
⛔️ URGENT: This is the face of the Zionist criminal who brutally raped a Palestinian prisoner without even hiding behind a mask—proud of his vile, inhuman crime.
This is a CRIME AGAINST HUMANITY. Rape of a prisoner warrants the death penalty in any truly just world.
Remember… pic.twitter.com/MpCHNW2maO
— Sahar Emami (@iamSaharEmami) July 5, 2025
فلسطینی قیدی پر کتا بھی چھوڑا گیا،اجتماعی عصمت دری کی ویڈیوسامنے آچکی
سوشل میڈیا پرصیہونی افواج کی جانب سے ایک فلسطینی قیدی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔ جس میں صیہونی درندوں کو انسانیت کو پامال کرتے دیکھاگیاتھا۔
اس میں کئی صیہونی فوجیوں نے مبینہ طور پر ایک فلسطینی قیدی کو اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا۔ اس پر کتا بھی چھوڑا گیا۔
ویڈیو میں انسانیت کی تزلیل کے ساتھ صیہونی افواج کی واضح خباثت اور درندگی بھی دیکھی گئی۔
کچھ فوجیوں نے ڈھالیں بنا کر اجتماعی عصمت دری کرنے والے صیہونی درندوں کو تحفظ دیے رکھا تھا۔ درندگی کا یہ واقعہ گزشتہ سال رپورٹ ہوا تھا۔
I guess we can finally share this now..pic.twitter.com/LRyJn27h9I
— Hajji Wayne Conley ☝️ (@BigWayneConley) July 3, 2025
واضح رہے کہ یہ ویڈیو سامنے آئے کئی دن ہوچکے مگر انسانیت کے چیمپئن تاحال خاموش ہیں ۔
جدید اسلحہ اور طاقت کے نشے میں صیہونی درندے ہر جگہ انسانیت کو پامال کررہے ہیں۔
مگر وہ شاید بھول چکے ہیں کہ طاقت اگر بچا سکتی تو فرعون نشان عبرت نہ بنتا۔
وہ لاکھ اپنے چہرے چھپا لیں مگر قدرت انہیں جلد ہی عیاں کردے گی ۔ مظلوم فلسطینیوں کویہ چہرے ہمیشہ یاد رکھنے چاہئیں۔
کیونکہ اسرائیل کا وہ بھیانک چہرہ جلد پوری دنیا دیکھے گی جو اس کا ازل سے مقدر ہے۔




















