Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران نے اسرائیل پر فائرہرمیزائل حملے کی پیشگی اطلاع دیدی تھی، ٹرمپ کا دعویٰ

ایران نے اسرائیل پر فائرہرمیزائل حملے کی پیشگی اطلاع دیدی تھی۔ امریکی  صدر ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہمیں ہر حملے کا پہلے سے معلوم تھا۔

انہوں نے کہاکہ ایران نے ہمیں بتایا کہ میزائل کب، کہاں سے اور کتنے آئیں گے۔ ان کا کہناتھاکہ ایران نے یہاں تک کہا’’اگرچاہیں تو تاریخ بھی بدل سکتے ہیں‘‘۔

امریکی صدر نے کہاکہ  ہمیں پہلے سے سب معلوم تھا کہ کہاں حملہ ہونے والاہے۔  انہوں نے ایران کی اس اقدام کی تعریف بھی کی۔

معلوم نہیں کہ امریکی صدرٹرمپ نے یہ بیان کس تناظرمیں اور کیوں دیاہے ۔

ماہرین کا کہناہے کہ یہ بات کررکےٹرمپ غالباً اپنی انٹیلی جنس رپورٹس کوموثرثابت کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

متعلقہ خبریں