Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

غزہ میں صدی کی بدترین نسل کشی جاری ہے،اسپینش وزیراعظم پھٹ پڑے

غزہ میں صدی کی بدترین نسل کشی جاری ہے،اسپینش وزیراعظم اسرائیل کے خلاف پھٹ پڑے۔ نیتن یاہو اور ان کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لےلیا۔

 اسپین کے وزیر اعظم پیڈروسانچیزنے غزہ اور مغربی کنارے میں جاری المیے پر اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لےلیا۔

انہوں نے   نیتن یاہو کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہناتھاکہ فلسطین میں جاری واقعات کو21ویں صدی کے تاریک ترین واقعات کے طور پر یادرکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں :تصویریں بولتی ہیں مگرغزہ کی دلسوزتصاویرتوچیخ چیخ کرفریادکرتی ہیں!

ان کا کہناتھاکہ یورپ اس نسل کشی کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات نہیں کررہاہے ۔

اسپین کے وزیر اعظم پیڈروسانچیزنے اس حوالے سے مزید کیا کہااس کےلئے ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔

متعلقہ خبریں