Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران سے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی! اسرائیلی ایئر فورس’’آپریشن رائزنگ لیون‘‘کیلئے تیار

ایران سے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی! اسرائیلی ایئر فورس’’آپریشن رائزنگ لیون‘‘کیلئے تیاری کررہی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیل ایئرفورس کو خصوصی ہدایت دیدیں۔

عالمی خبررساں ادارے کی ایک رپوٹ کے مطابق اسرائیلی ایئرفورس ’’آپریشن رائزنک لیون‘‘ کےلئے مکمل تیارہے۔ اس سلسلے   میں ایئرفورس کو ضروری ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

عالمی ادارے نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کررہے ہیں کہ  یہ آپریشن ایران سے مستقبل  میں ممکنہ جنگ کی تیاری ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی ایئرفورس کو خصوصی ٹاسک دیدیاہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نے ایئر فورس سمیت تمام سیکیورٹی فورسز پر واضح کیاہے ایران سے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version