Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پلٹ کر جھپٹناہرکسی کے بس کی بات نہیں!ایئر شو میں ہسپانوی طیارہ تباہی سے بال بال بچ گیا

پلٹ کر جھپٹناہرکسی کے بس کی بات نہیں!ایئر شو میں ہسپانوی طیارہ تباہی سے بال بال بچ گیا۔یہ واقعہ  ہسپانوی EF-18 ہارنیٹ ائیر شو کے دوران پیش آیا۔

ہسپانوی پائلٹ نے پاک فضائیہ کے شاہینوں کی طرح پلٹ پلٹ کر اڑان بھرنے کی کوشش کی۔ مگرپائلٹ اپنا توازن برقرارنہ رکھ سکا۔

طیارہ تقریباًساحل پربیٹھے ایئر شو دیکھنے والوں پر گرنے ہی والا تھا۔ طیارہ خطرناک حد تک نیچے کی طرف آگیا۔ پائلٹ نے آخری سیکنڈ میں واپس  اڑان بھر لی۔

ساحل پربیٹھے ایئرشو دیکھنے والوں کی ساسنسیں تقریباً رک ہی گئیں۔ان کے دلوں کی ڈھڑکنین بے ترتیب ہوگئیں۔قریب تھا کہ وہاں بھگڈر مچ جاتی ۔مگر پائلٹ نے طیارے کا کنٹرول سنبھال لیا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version