Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے

137  بین الاقوامی کارکن جو گلوبل ’ صمود فلوٹیلا‘‘ کا حصہ تھے ۔ اسرائیل کی طرف سے حراست میں لیے جانے کے بعد استنبول پہنچ گئے ہیں ۔

عالمی ادارے کی جانب سے دی گئی اطلاع کے مطابق تمام کو اسرائیل کی جانب سے ترکی روانہ کیاگیاہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاتھاکہ اسرائیل کی جانب سے حراست میں لئے گئے 137 امدادی کارکن جلد استنبول پہنچ جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version