Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میلانیا ٹرمپ اور پیوٹن میں رابطے بڑھنے لگے ، ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار

میلانیا ٹرمپ اور پیوٹن میں رابطے بڑھنے لگے ، ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ۔ امریکی خاتون اول  نے کہا کہ یوکرینی بچوں کے لئے میری نمائندہ ٹیم روسی صدر کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کررہی ہے ۔

دونوں ٹیمیں روس اور یوکرین جنگ کے دوران اپنے خاندانوں سے بچھڑنے والے بچوں کی والدین تک واپسی کےلئے کام کررہی ہیں۔

 انہوں نے کہاکہ درحقیقت انہی کوششوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 بچے اپنے خاندانوں سے دوبارہ مل چکے  ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version