نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں انہوں نے وینزویلا پر حملے کی شدید مخالفت کی ہے۔
ظہران ممدانی کا کہنا تھا کہ انہوں صدر کو فون کر کے اس اقدام پر اپنی مخالفت سے آگاہ کیا ہے، اور صدر ٹرمپ کو بتایا کہ رجیم جینچ کے خلاف ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: وینزویلا کسی کی کالونی نہیں بنے گا، امریکی کارروائی پر نائب صدر کا دوٹوک اعلان
ممدانی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ بھی بتایا کہ وہ وفاقی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کے مخالف ہیں۔
