آسٹریلیا نے امریکا اور ایران سے مذاکرات کی میزپر واپس آنے کا مطالبہ کردیا۔
آسٹریلوی وزیرخارجہ نے کہا کہ فریق جنگ بندی برقراررکھیں مذاکرات میں واپس آئیں مذاکرات کا معاہدے کے بغیرختم ہونا مایوس کن ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ختم ، حتمی معاہدہ نہ ہو سکا، ایرانی میڈیا
آسٹریلوی وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ تنازع کا فوری اورپائیدارحل دیکھنا چاہتے ہیں کشیدگی میں اضافے سےعالمی معیشت مزید متاثر ہوگی۔
