Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پولر بیئر کی اپنے بچے کے ساتھ دلچسپ ویڈیو

ماں کی ممتا کا کوئی مول نہیں ہوتا اور یہ انسان تو انسان جانوروں میں بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

ایسا ہی نظارہ کچھ اس ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہیں جس میں پولر بیئراپنے بچے کو پیار کر رہا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1609633612642525185

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برفیلی مقام پر پولر بیئر کا بچہ بھی اپنی ماں کے ساتھ کھیل رہا اور پیار بھی کر رہا۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/323144/

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ماں کی محبت واضح طور پردیکھی گئی تھی۔

ایسا ہی نظارہ کچھ اس ویڈیو میں بھی دیکھا گیا تھا جاسکتا ہیں جب ایک بندریا درخت میں پھنسے اپنے بچے کو بچالیتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا  کہ صرف چند سیکنڈ کے اندر ماں کی ممتا نے بچے کی جان بچالی بصورت بچے کے زندہ بچنے کے امکانات کم تھے کیونکہ بچے کی گردن کانٹوں میں جکڑ گئی تھی۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ماں کی محبت پر جزباتی اور پیار بھرے کمنٹس کیے جا ہے ہیں۔

متعلقہ خبریں