Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلی کی خفیہ راستے سے فرار ہونے کی دلچسپ ویڈیو

بلی کی خفیہ راستے سے فرار ہونے کی دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک اسٹول پر بلی بیٹھی ہوئی ہے جبکہ ایک بلی اسٹول کے نیچے چھپی ہوئی ہیں۔

https://twitter.com/i/status/1618619348113031176

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایک بلی کے خفیہ راستے سے نکلنے پر دوسری بلی کو حیرت سے دیکھتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

ان دونوں بلیوں کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی جس میں چیتے اور شیر کے بچے کے ساتھ  بندر کے بچے کو بھی مزے سے کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

بیبی چمپینزی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر یہ ویڈیو پوسٹ کی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی تھی۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/827472/

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ تینوں ایک ساتھ کتنے پیارے لگ رہے ہیں۔

جبکہ ایک صارف نے کہا تھا کہ یہ میری نظر میں اب تک کی بہت پیاری ویڈیو ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اکثر جانوروں کی ایسی نت نئی حرکتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر انسان کبھی جذباتی تو کبھی  حیران ہو جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں