Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر رشتہ ازدواج سے منسلک

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر علی خان حیدرآبادی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر علی خان حیدرآبادی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ویڈیوز پوسٹ کیں جس میں انہوں نے مداحوں کو یہ خبر دی کہ اُن کا نکاح ہوگیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ali Khan (@alii_khan110)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ali Khan (@alii_khan110)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ali Khan (@alii_khan110)

انہوں نے شیئر کی گئی ویڈیوز کے کیپشن میں لکھا کہ “الحمداللہ”۔

شیئر کی گئی ویڈیوز میں معروف ٹک ٹاکر کو اپنی اہلیہ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

معروف ٹک ٹاکر کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ علی خان حیدرآبادی ایک مشہور ٹک ٹاکر ہیں جو اپنے سرخ چشمے اور ویڈیوز کے لیے مشہور ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ali Khan (@alii_khan110)