Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کتوں کی دلچسپ گیم کھیلنے کی ویڈیو وائرل

 کتوں  کی  دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین کتے مل کر منفرد گیم کھیل رہے ہیں۔

https://twitter.com/i/status/1637365733096128514

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین کتے ایک  دوسرے کو پکڑنے والا گیم کھیل رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی متعدد کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتے بڑے لطف اندوز ہو کر گیم کھیل رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/228827/

دوسری جانب اس بات سے تو سب ہی واقف ہے  جانوروں کی ایک اپنی ہی  معصومیت ہوتی ہے اور بات کی جائے پانڈے کی تو وہ اپنی شرارت اور معصومیت کی وجہ سے ہر بار سب کے دل جیت لیتا ہے۔

ایسی ہی گزشتہ دنوں پانڈا کی موج مستی کرنے کی دلچسپ ویڈیو  وائرل ہوئی تھی جس میں اسے سلائیڈینگ کے مزے لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ پانڈا سلائیڈینگ کررہا ہے۔

 ویڈیو میں پانڈا کو سلائیڈینگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثرجانوروں کی ایسی دلچسپ ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر ہنسی پرقابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں