جنوبی کوریا کے مشہور بینڈ ’کے پاپ‘ کے مشہور و معروف گلوکار Se7en نے اپنی اداکارہ دوست Lee Da-hae سے شادی کا اعلان کردیا ہے۔
پاپ گلوکار Se7en اور ان کی اداکارہ دوست نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو یہ خبر دی کہ وہ جلد شادی کرنے والے ہیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی پوسٹ پر فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ گلوکار Se7en اور ان کی اداکارہ دوست Lee Da-hae گزشتہ 8 سالوں سے تعلق میں تھے اور اب انہوں نے اپنی شادی کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔
View this post on Instagram




















