Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سارہ خان کی شوہر کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کی شوہر کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو شوہر کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ سوشل میڈٰیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر و ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔