Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ننھے خرگوش نے اپنی بھوک کیسے مٹائی، دلچسپ ویڈیو وائرل

 ننھے خرگوش نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خرگوش اپنی بھوک مٹانے کے لیے کھیتوں میں چلا گیا۔

https://twitter.com/shouldhaveanima/status/1683989788024786945

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خرگوش بڑے منگن ہو کر اسٹرابیری کھا رہا ہے۔
وائرل ہونے والی اس کیوٹ خرگوش کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا  صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ خرگوش واقعی بہت کیوٹ لگ رہا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں