Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انڈے کے چھلکے کمرے میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ انڈے کے چھلکے کمرے میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے۔

انڈے ہر گھر میں استعمال ہوتے ہیں۔ آپ کو کرنا یہ ہے کہ انڈے کو پکاتے ہوئے انہیں ایسے توڑیں کہ چھلکا دو حصوں میں تقسیم ہوجائے۔ اب اس چھلکے کو پھینکنا نہیں ہے۔

ان چھلکوں کو گھر کے کونوں، الماری کے پیچھے اور مسہرے کے نیچے ہر جگہ چھپا دیں۔

کچھ دن میں چھپکلیاں گھر سے خود بھاگ جائیں گی۔

دراصل ہوتا یہ ہے کہ چھپکلیاں انڈے کے چھلکوں کو اپنے دشمن کی حیثیت سے دیکھتی ہیں۔ اس لئے وہ وہاں سے بھاگ جاتی ہیں جہاں یہ موجود ہوں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں