پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ژالے سرحدی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ ژالے سرحدی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ایک مزاحیہ ڈائیلاگ پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ کی ویڈیو کو مداحوں نے پسند کیا اور مختلف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی انسٹاگرام پر اسی طرح کی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















