Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر

سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان آل سعود کے رکن شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز کا انتقال ہو گیا ہے۔

 سعودی عرب کی حکومتی اور سماجی شخصیات نے شہزادے کے انتقال پر شدید رنج اور غم کا اظہار کیا۔

سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز وزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ ان کے انتقال پر شاہی خاندان میں سوگ کی کیفیت چھا گئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں