Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سال 2024 کا پُرکشش مرد کون؟ نام سامنے آ گیا

امریکی میگزین نے سال 2024 کے پُرکشش مرد کا اعلان کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے معروف میگرین کی جانب سے امریکی اداکار جان کراسنسکی کو 2024 کا پُرکشش مرد قرار دیا گیا۔

امریکی میگزین نے اس سال کے پُرکشش مرد کے ٹائٹل کا اعلان گزشتہ رات دی لیٹ شو وِد اسٹیفن کولبرٹ کے دوران کیا۔

45 سالہ جان کراسنسکی ‘People magazine’ کی جانب سے 2024  کے پُرکشش مرد کا اعزاز حاصل کرنے پر خوش ہونے کے ساتھ تھوڑے حیران بھی ہوئے۔

John Krasinski reveals what he took from The Office set on the last day of  shooting... and then lied about

واضح رہے کہ جان کراسنسکی اداکاری کرنے کے ساتھ ہدایتکار بھی ہیں، انہوں نے برطانوی اداکارہ ایملی بلنٹ سے شادی کی اور جوڑے کے 2 بچے ہیں۔