Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بصارت کا امتحان: اس پودے کا درست سایہ کون سا ہے؟

پہیلیاں صرف جملوں پر ہی مشتمل نہیں ہوتی بلکہ کچھ تصاویر پر بھی مبنی ہوتی ہے

پہیلیاں اور پزلز کسے پسند نہیں، ایک طرف تو انہیں  حل کرنے سے دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے اور انسان اسے حل کرنے لیے ذہن پر زور ڈالتا ہے اور اسے استعمال میں لاتا ہے دوسری جانب یہ بوریت دور کرنے کا ایک بہترین طریقہ بھی ہے۔

پہیلیاں صرف جملوں پر ہی مشتمل نہیں ہوتی بلکہ کچھ تصاویر پر بھی مبنی ہوتی ہے اسی طرح کی ایک تصویری پہیلی یہاں پر پیش کی جارہی ہے، جس میں آپ کی بصارت کے ساتھ آئی کیو کا بھی امتحان ہے۔

اس تصویر میں بلیوں اور بلیک پتوں سے لیس ایک ٹہنی دکھائی دے رہی ہے جبکہ دیگر ٹہنیاں بلیک اینڈ وائٹ ہیں اب آپ کو کو معلوم یہ کرنا ہے کہ بلیک اینڈ وائٹ میں سے کون سی تصویر اصل رنگین تصویر کا سایہ ہے۔۔

اگر آپ اسے 30 سیکنڈ میں تلاش کر لیتے ہیں تو آپ اچھے آئی کیو کے مالک ہیں۔

 اگر آپ ابھی تک نہیں سمجھ پائیں کہ کون سی بلیک اینڈ وائٹ تصویر ہےاصل ٹہنی کا سایہ ہے تو چلیں ہم آپ کو بتا دیتے A  ہیں اس میں سے درست جواب ہے

متعلقہ خبریں