ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل سہولت روایت کو پورا کرتی ہوئی نظر آرہی ہے وہیں ہاتھ پر کیو آر کوڈ پینٹ کیے جانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کرتی ہوئی نظر آئی ہے جس میں ایک مہندی کی مدد سے ایک لڑکی کے ہاتھ پر QR کوڈ بنایا جارہا ہے۔
ویڈیو کو یش نامی ایک مہندی آرٹسٹ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا تھا اور اس ویڈیو نے بہت سے صارفین کی توجہ حاصل کی ہے تاہم، ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ QR کوڈ فعال نہیں ہے اور صرف تفریحی مقاصد کے لیے کیا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
