Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آپ بچوں کو موٹر سائیکل کے آگے بیٹھ کر سواری کرواتے ہیں تو ٹہریں

اگر آپ بھی اپنے چھوٹے بچوں کو موٹرسائیکل پر آگے بیٹھ کر سواری کرواتے ہیں تو آج ہی اس عمل کو روک دیں۔

ہمارے مُلک میں عام رواج ہے کہ چھوٹے بچوں کو موٹر سائیکل کے آگے بیٹھا کر سواری کروائی جاتی ہے جو کہ انتہائی خطرناک عمل ہے۔

کیونکہ ذرہ سی ہوا لگنے سے بچوں کو نیند آجاتی ہے اور ایسی صُورت میں وہ ایک طرف جھول جاتے ہیں جس سے حادثے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

بچے کو موٹر سائیکل پر ہرگز آگے بیٹھنے کی عادت مت ڈالیں اور گاڑی میں بچے کو بے بی سیٹ پر پیچھے بیٹھا کر سیٹ بلٹ ضرور باندھیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version