Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
زرین خان

گرفتاری وارنٹ جاری،اداکارہ زرین کے وکیل کا بیان سامنے آگیا

بالی وڈ کی اداکارہ زرین خان کے خلاف مبینہ طور پر دھوکا دہی کے کیس میں گرفتاری وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کلکتہ کی عدالت نے اداکارہ زرین خان کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کر دیا تاہم اس حوالے سے اداکارہ کے وکیل کا بیان سامنے آگیا ہے۔ All media persons, are required to note that the warrant "inadvertently" issued

Loading...