Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کترینہ کیف

کترینہ کیف کو وکی داڑھی میں اچھے لگتے ہیں یا کلین شیو؟ اداکار نے بتا دیا

 بالی وڈ اداکار وکی کوشل کو ان کی فلم ’ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے‘ کی کامیابی پر خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ حال ہی میں اداکار وکی نے میزبان کی جانب سے کیے جانے والے سوالات کے جوابات بھی دیے۔ ایک انٹرویو کے دوران وکی کوشل سے خلاف توقع سوال کیا گیا کہ کترینہ کیف کو وہ داڑھی میں اچھے لگتے ہیں یا کلین شیو؟ میزبان کے

Loading...