
اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو کی جم مرر سیلفی وائرل
بالی وڈ اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو جب بھی سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں شیئر کرتی ہیں تو سب کو دنگ کر دیتی ہیں۔ حال ہی میں سمانتھا نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پرجم ڈریس میں مرر سیلفی پوسٹ کی ہیں۔ ان تصاور میں سامنتھا کا ایک الگ ہی روپ نظر آرہا ہے اور وہ بہت خوبصورت بھی لگ رہی ہیں۔ تصاویر شیئر ہونے کے فوراً بعد مداحوں اور دوستوں







