
خوشی کپور نے فوٹوشوٹ میں دکھایا ایسا انداز، فینز حیران رہ گئے
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی بہن اور سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور کی نئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ خوشی کپور سوشل میڈیا سنسیشن ہیں ، اسٹارکڈ کی خوبصورت ادائیں فینس کے دلوں میں کھلبلی پیدا کردیتی ہیں۔ وہ ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی ایک سے بڑھ کر ایک فوٹوشوٹ کررہی ہیں۔ View this post







