Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرینہ کپور

عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا، کرینہ کپور

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے شادی کے حوالے سے اپنی رائے پیش کر دی۔  کہا ہے کہ شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا، رشتے میں عزت ہونی چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں کرینہ کپور سے کچھ سوالات کیے جس میں سے ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ سیف پہلے سے زیادہ خوبصورت نظر آتے ہیں،

Loading...