
فلم جوان شاہ رخ خان کی شخصیت پر بنائی گئی، ہدایتکار ایٹلی
فلم جوان جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف فلمساز، ہدایتکار، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ارون کمار المعروف ایٹلی کی پہلی ہندی فلم ہے۔ یاد رہے کہ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم جوان کا ان دنوں کافی چرچا ہے اور ہر کوئی اس فلم کی تعریف کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایٹلی کا تعلق دراصل تامل سینما سے ہے اور







