Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرن جوہر

کرن جوہر نے ٹوئٹر چھوڑنے کی وجہ بتا دی

بالی وڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے ٹوئٹر چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرن جوہر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ انہوں نے اپنے بچوں کی وجہ سے کیا، یہ اقدام فطری تھا۔ کرن جوہر کا کہنا تھا کہ ایسا اپنے خلاف بطور پروڈیوسر اقربا پروری کے دعوؤں یا الزامات کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے جڑواں بچوں یش

Loading...