
عالیہ بھٹ نے سب کی توجہ حاصل کر لی، ویڈیو وائرل
بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ کی انسٹاگرام پر کچھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے شیئر کی گئی ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ لیمن رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی جو ان کی خوبصورتی اور گلو میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔







