
خوشی کپور کا فوٹوشوٹ دیکھ کر فینز حیران رہ گئے
بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی بہن اور سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور کی نئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ خوشی کپور سوشل میڈیا سنسیشن ہیں ، اسٹارکڈ کی خوبصورت ادائیں فینس کے دلوں میں کھلبلی پیدا کردیتی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by ᴋʜᴜsʜɪ ᴋᴀᴘᴏᴏʀ (@khushi05k) خوشی کپور کی تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل







