
بالی وڈ اسٹار گووندا بڑی مشکل کا شکار
بالی وڈ اسٹار گووندا سے ایک ہزار کروڑ روپے کی فراڈ اسکیم سے تعلق کے سلسلے میں تفتیش کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ای او ڈبلیو کے آئی جی نے کہا کہ ہم جلد ہی ممبئی ایک ٹیم بھیجیں گے جو گووندا سے پوچھ گچھ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم اسٹار نے مذکورہ کمپنی کے گوا میں منعقدہ فنکشن میں شرکت







