عالیہ بھٹ کی مسکراہٹ نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا
بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ عالیہ بھٹ کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں سفید رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla) سوشل میڈیا پیج پر اداکارہ عالیہ کی وائرل ہونے والی تصویر
