
فلم ‘جانِ جان’ کے حوالے سے کرینہ کا اہم انکشاف
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے فلم ‘جانِ جان’ کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ او ٹی ٹی ڈیبیو فلم ‘جانِ جان’ سے کر رہی ہیں۔ گزشتہ روز فلم ‘جانِ جان’ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا جس میں ایک ریلیشن شپ کی پیچیدگیوں کی عکاسی بھی کی گئی ہے۔ اس فلم کے ڈائریکٹر سجوئے گھوش نے بتایا کہ سیف







