Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرینہ کپور

کرینہ کپور نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی، ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی سپر اسٹارکرینہ کپور  نے او ٹی ٹی ڈیبیو فلم کا ٹریلرلانچ میں سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ کرینہ کپور کی اانے والی فلم کے ٹریلر لانچ ایونٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اداکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں کرینہ کو اسٹائلش لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram  

Loading...