
جھانوی کپور کی خوبصورتی نے مداحوں کو دیوانہ کر دیا
بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور انڈسٹری کا مشہور نام بن چکی ہیں، فلم ’دھڑک‘ سے ڈیبیو کرنے والی جھانوی کپور نے اپنے کریئر میں کئی فلمیں کی ہیں۔ ناظرین نے بھی جھانوی کپور کی اداکاری کو کافی پسند کیا ہے،اداکاری کے ساتھ ساتھ جھانوی اپنی بولڈنیس کیلئے بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ تاہم اس بار اداکارہ نے اپنی کچھ ایسی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں ان







