
اداکارہ سربھی جیوتی کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل
بھارتی اداکارہ سربھی جیوتی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اداکارہ سربھی نے اپنی کچھ بولڈ تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Surbhi Jyoti (@surbhijyoti) سوشل میڈیا پر سربھی جیوتی کے اس فوٹو شوٹ کو کافی پسند کیا جارہا ہے، تصویروں میں سربھی جیوتی کو بولڈ ادائیں دکھاتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔







