Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

فلم ’جوان‘ کے آرٹ ڈائریکٹر کا کنگ خان کے حوالے سے اہم انکشاف

بالی وڈ کی فلم ’جوان‘ کے آرٹ ڈائریکٹر متھوراج نے اداکار شاہ رخ خان کے بارے میں انکشاف کر دیا۔ گزشتہ روز اس فلم کی آڈیو لانچ کے لیے چنئی کے شری سائی رام انجینئرنگ کالج میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آڈیو لانچ کی تقریب میں اپنی فلم کی ٹیم کے ہمراہ شاہ رخ خان نے خود بھی شرکت کی۔ آرٹ

Loading...