Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عامر خان کی طویل عرصے بعد سلور اسکرین پر واپسی

بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان کی طویل عرصے بعد سلور اسکرین پر واپسی ہو رہی ہے۔ غی ر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق’فلم فیئر‘ کے مطابق عامر خان کی آنے والی نئی فلم آئندہ کرسمس 2024ء کو ریلیز ہوگی جس کے ہدایتکار 1994ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کے راجکمار سنتوشی ہیں۔ عامر خان اور راجکمار سنتوشی ایک بار پھر 30 برسوں

Loading...
Exit mobile version