Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ انوشکا سین کی سیرو تفریح کی تصاویر وائرل

بھارت کی معروف اداکارہ انوشکا سین کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جو بھارتی ڈرامہ انڈسٹری میں کامیاب سمجھے جاتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ انوشکا سین نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں میکسی زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں

Loading...
Exit mobile version