Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اروشی روٹیلا کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی اداکارہ اور ماہر ڈانسر اروشی روٹیلا اپنی خوبصورتی، بولڈنیس اور گلیمرس لُک کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ اروشی روٹیلانے سیاہ ہاٹ ڈریس میں چند تصویریں انسٹاگرام پر شئیر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر شئیر کی جناے والی تصاویر میں اداکارہ اروشی کو بولڈ لباس میں بولد پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Urvashi

Loading...
Exit mobile version