Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا اداکار رجنی کانت کنڈکٹر تھے؟

بھارت کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت نے اس بس اڈے کا دورہ کر لیا جہاں انہوں نے بطور کنڈکٹر کام کیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بس اسٹوپ بنگلور کا ہے جہاں معروف اداکار نے ماضی میں کام کیا تھا۔ رجنی کانت بنگلور میٹروپولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے بس اڈے پر گئے تو شہری انہیں وہاں دیکھ کر حیران و پریشان رہ گئے۔   View

Loading...
Exit mobile version