کاجول نے ممبئی میں دفتر کیلئے فلیٹ خرید لیا
بالی وڈ کی سینئر اداکارہ کاجول نے ممبئی میں دفتر کیلئے فلیٹ خریدا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کاجول نے یہ فلیٹ جولائی میں 7 کروڑ 64 لاکھ روپے میں خریدا، جس کا رقبہ 194 مربع میٹر ہے۔ یہ فلیٹ ممبئی کے علاقے اندھیری میں ویرا دیسائی روڈ پر واقع ہے۔ یہ ہی نہیں بلکہ اداکارہ کاجول کے خاوند و اداکار اجے دیوگن نے
