بالی وڈ ڈانسر ملائیکہ اور اداکار ارجن کی ویڈیو وائرل
بالی وڈ کی رومانوی جوڑی ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور کے بریک اپ کے حوالے سے حقیقت سامنے آگئی۔ حال ہی میں ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور کی ایک ویڈیو سوشل میئڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں ایک دوسرے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں اس جوڑے کو حال ہی میں لنچ ڈیٹ پر ایک ساتھ دیکھا گیا، جوڑے کو ممبئی میں ایک ساتھ
