اداکار ال پاچینو ‘بیڈ بنی’ کی نئی میوزک ویڈیو میں شامل
ہالی وڈ اداکار ال پاچینو ‘بیڈ بنی’ کی نئی میوزک ویڈیو میں شامل ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ال پاچینو نیویارک میں میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کیلئے موجود تھے جہاں انہیں اپنی گرل فرینڈ نور الفلاح کے ساتھ دیکھا گیا۔ Al Pacino arrive for a music video shoot with Bad Bunny in New York. 🎥 pic.twitter.com/k4qdMmYwX4 — Access Bad Bunny (@AccessBadBunny) August 25, 2023
