فلم ’جوان‘ نے ریلیز سے قبل ہی بڑی کامیابی اپنے نام کر لی
شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ریلیز سے قبل ہی بیرون ملک میں ٹکٹ کی بکنگ ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم نے تاریخی کامیابی کے ساتھ تقریباً تمام بین الاقوامی مارکیٹوں میں ڈیبیو کیا ہے۔ فلم جوان نے اپنی ریلیز سے تین ہفتے قبل، عالمی سطح پر ایڈوانس بکنگ کا زبردست ردعمل دیکھا ہے۔ پروڈکشن کمپنی سے قربت رکھنے والے ایک ذریعہ
